مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج پاکستان کو وارننگ دی کہ اگر وہ جنگ
بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتا ہے تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ مسٹر سنگھ نے
یہاں ایک تقریب کے دوران نامہ نگاروں سے کہا کہ ملک کے نیم فوجی دستے سرحد پر صورت حال سے نمٹنے کے اہل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سیکورٹی فورسیز اچھا کام کررہی ہے اور ہند۔